عجب داغ جدائی ہے از طارق حبیب||جدائی پر خوبصورت شعر||جدائی پر بہترین شعر ریختہ||جدید اردو شاعری||Tariq Habib Poet
عجب داغ جدائی ہے
ترا داغ جدائی بھی عجب داغ جدائی ہے
کہ جتنا اس کو دھوتے ہیں
یہ اتنا ہی نکھرتا ہے
کبھی میلا نہیں ہوتا
ہمیشہ اجلا رہتا ہے
کبھی مدھم نہیں پڑتا
ہمیشہ جگمگا تا ہے
ترے داغ جدائی نے جدائی معتبر کر دی
ترا داغ جدائی بھی عجب داغ جدائی ہے
![]() |
| عجب داغ جدائی ہے از طارق حبیب||جدائی پر خوبصورت شعر||جدائی پر بہترین شعر ریختہ||جدید اردو شاعری||Tariq Habib Poet |

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں