اقبال نے اپنے عہد کے دوسرے شعرا کے انداز اور خیال پر گہرا اثر ڈالا جس کی وجہ سے بعض شعرا کے کلام پہ اقبال کے کلام کا واضح اثر نظر آتا ہے جس کی وجہ سے چند مشہور اشعار اقبال سے منسوب ہو گئے لیکن وہ دوسرے شعرا کے ہیں :
تندئ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
سید صادق حسین
فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا
مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ
مولانا الطاف حسین حالی
![]() |
| allama muhammad iqbal|2 line urdu poetry copy paste|iqbal se mansoob shair|اقبال سے منسوب اشعار |
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
مولانا ظفر علی خان
- اردو کے مشہور شعرا کی غزلیات یہاں پڑھیں
- اردو کی مزاحیہ شاعری کا یہاں مطالعہ کریں
- علامہ محمد اقبال کی شاعری اور تفہیم کے لیے یہاں وزٹ کریں
- ناصر کاظمی کی حیات اور شاعری یہاں پڑھیں
- اردو ادب کی تاریخ کا مطالعہ کرنے کے لیے یہاں دبائیں
![]() |
| allama muhammad iqbal|2 line urdu poetry copy paste|iqbal se mansoob shair|اقبال سے منسوب اشعار |


تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں