نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

allama iqbal books name|| muhammad iqbal books|تصانیف اقبال مرتبہ|علامہ اقبال مضمون

  

 

فکر اقبال پر مرتبہ کتب

اقبال کے افکار  جو  کہ ان کی زندگی میں تو نہ چھپ سکے یا انھیں  کسی وجہ سے اقبال نے متروک کر دیا تھا وہ ان کی وفات کے بعد  مرتب کیے گئے۔ان میں اقبال کے ملفوظات ،مقالات و مضامین ،تقاریر و بیانات ،خطوط اور شعری کلام شامل ہے :-


۱-''اقبال کے نثری افکار'' مرتبہ  عبدالغفار شکیل

 

۲۔''اوراق گم گشتہ'' مرتبہ ڈاکٹر رحیم بخش شاہین

 

۳۔''حیات اقبال کے چند مخفی گوشے'' مرتبہ محمد حمزہ فاروقی

 

۴۔''مضامین اقبال'' مرتبہ  تصدق حسین تاج

 

۵۔''گفتار اقبال'' مرتبہ  محمد رفیق افضل

 

۶-''حرف اقبال'' مرتبہ لطیف احمد شروانی

 

۷۔''مقالات اقبال'' مرتبہ سید عبدالواحد معینی

 

''    مرتبہ  شاملو  Speeches and Statements of Iqbal'' ۸۔

 

''    مرتبہ  شاملو  Speeches,Writings and Statements of Iqbal’’۹۔

 

''    مرتبہ  سید عبدالواحد معینیThoughts and Reflection of Iqbal'' ۱۰۔

 

''    مرتبہ  اے –آر طارق Speeches and Statements of Iqbal'' ۱۱۔

 

''    مرتبہ  رحیم بخش شاہین  Mementos  of Iqbal'' ۱۲۔

 

''    مرتبہ  شاہد حسین رزاق  Discourse of Islam '' ۱۳۔

 

''شذرات فکر اقبال''(Stray reflection)۱۴۔

 

اقبال کی ذاتی ڈائری جو انگلش میں ان کے بیٹے جاوید اقبال نے مرتب کی اور اس کا اردو ترجمہ افتخار احمد صدیقی نے کیا

اقبال کے مکتوبات

۱۵۔''شاد اقبال'' مرتب ڈاکٹر محی الدین قادری زور

 

ہندو مہاراجہ کے نام خطوط اس میں جمع ہیں

 

۱۶۔''اقبال نامہ''حصہ اول-دوم مرتب  شیخ عطا ءاللہ

 

۱۷۔''مکاتیب اقبال بنام خان محمد نیازالدین خان'' مرتب ایس-اے رحمن

 

۱۸۔''مکتوبات اقبال'' مرتب سید نذیر نیازی

 

۱۹۔''انوار اقبال'' مرتب بشیر احمد ڈار

 

۲۰۔''مکاتیب اقبال بنام گرامی'' مرتب محمد عبداللہ قریشی

 

۲۱۔''خطوط اقبال'' مرتب رفیع الدین ہاشمی

 

۲۲۔''خطوط اقبال بنام بیگم گرامی مرتب حمیداللہ شاہ ہاشمی

 

۲۳۔''اقبال کے خطوط جناح کے نام''انگریزی اور اردو  قائد اعظم محمد علی جناح نے چھپوائے بعد میں اور لوگوں نے بھی چھاپے

 

۲۴۔''کلیات مکاتیب اقبال'' سید مظفر حسین برنی

 

اس کی چار جلدیں اردو مکاتیب کی ہیں اور ایک انگلش

 

ملفوظات اقبال

۲۵۔''اقبال کے حضور'' سید نذیر نیازی

 

۲۶۔''ملفوظات اقبال'' محمود نظامی

 

۲۷۔''ملفوظات  اقبال'' ڈاکٹر عبداللیث صدیقی

 

۲۸۔''اقبال کے چند جواہر ریزے'' خواجہ عبدالحمید

 

۲۹۔''روزگار فقیر''[حصہ اول و دوم] سید وحیدالدین

 

۳۰۔''روایات اقبال'' محمد عبداللہ چغتائی

باقیات اقبال

ڈاکٹر محمد اقبال کا متروک کلام جو مختلف بیاضوں یا رسائل میں ملا لیکن ڈاکٹر صاحب نے اسے چھپوایا نہیں وہ درج ذیل مجموعوں میں شامل ہے:

۳۱۔''نوادر اقبال'' عبدالغفار شکیل

 

۳۲۔''باقیات اقبال'' عبدالواحد معینی

 

۳۳۔''سرود رفتہ'' غلام رسول مہر + صادق علی دلاوری

 

۳۴۔''رخت سفر'' محمد انور حارث

 

۳۵۔''اصلاحات اقبال'' محمد بشیر الحق دسنوی

 

۳۶۔''تبرکات اقبال'' محمد بشیرالحق دسنوی

 

۳۷۔''کلیات باقیات  شعراقبال'' ڈاکٹر صابر کلوروی

 

اسی طرح اقبال کی ایک کتاب جو تصوف پہ لکھی جانی تھی ابھی نامکمل تھی اس کو ڈاکٹر صابر کلوروی نے

''تاریخ تصوف /حواشی و تعلیقات '' کے نام سے مرتب کر دیا تھا ۔۔۔۔۔

اس کے ساتھ ہی اقبال کی فکری نگارشات کی کتابیات مکمل ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔درج بالا تمام کتب میں اقبال کی تحریریں ،تقریریں اور یادداشتیں محفوظ کی گئی ہیں ۔۔۔




allama iqbal books name||	 muhammad iqbal books|تصانیف اقبال مرتبہ|علامہ اقبال مضمون
allama iqbal books name||  muhammad iqbal books|تصانیف اقبال مرتبہ|علامہ اقبال مضمون


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نظم ’’ کہانی‘‘ از قیصر شہزاد ساقی ||Kahani nazm az Qaisar Shahzad Saqi

کہانی                                                                                                                                                                                                                                                         ...

رات از قیصر شہزاد ساقیؔ||mother Day||ماں کی وفات پر ایک نظم |Qaisar Shahzad Saqi

  عنوان:    رات ماں ! وہ کالی رات جس کے بعد سویرا نہ ہوا۔۔۔۔۔ جس کے نقش یادوں کے پارہ پارہ وجود سے آج تک نہ مٹ پائے اس رات تقدیر تاریکی کے پیراہن میں تیرے سرہانے کھڑی تھی میں خاموش تماشائی مصلحت کی عینک سے ان ہاتھوں کو جنھوں نے ہزاروں خواہشوں لاکھوں آرزؤں پر مٹی ڈالی تھی تیری اور بڑھتے ہوئے دیکھ رہا تھا (بے بس،ڈرپوک دہن ساکت جیسے خواب میں موت کو سامنے دیکھ کے لب نہ ہلیں آواز کہیں سینے سے بھی نیچے دب جائےقدم اٹھنے سے انکار کر دیں اور بازو نیم مردہ ہو کے لڑھک جائیں ) میری ماں ! اس رات کتنا سکوت تھا جیسے ہم ٹھہری ڈوریوں پہ سہمے پتلے اور موت تماشائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔   نوٹ:یہ نظم اس سے پہلے سہ ماہی "فن زاد"اور آن لائن رسالہ "سمت" میں شائع ہو چکی ہے 

Mahnoor Rana Best Ghazal||Urdu Best Emotional Ghazal||اردو کی بہترین غزل ||ماہ نور رانا کی شاعری

   غزل       ماہ نور رانا آدمی اپنے ہی اندر جست بھر پاتا ہے کیا؟ اور اگر بھر لے پھر وہ لوٹ کر آتا ہے کیا؟ Admi apny hi andar jast bhar pata hai kia? Aur agar bhar lay phr who lot kar aata hai kia? پیاس کے ماروں سے کوئی اوک بھرواتا ہے کیا؟ خیر ان باتوں سے تجھ کم فہم کا ناتا ہے کیا؟ Piyas k maroon se koi ook bharwata hai kia? Khair in baton se tujh kam fahm ka nata hai kia? واقعہ دہرا    رہی ہوتی ہے جب یہ داستاں اس سمے راقم    بھی اپنا آپ دہراتا ہےکیا ؟ Waqia duhra rahi hoti hai jb ye dastan Us samay raqim bhi apna ap duhrata hai kia? یہ جو میرے خون کی گلکاریاں ہیں خاک پر ان کا سہرا بھی میرے قاتل کے سر جاتا ہے کیا؟ Ye jo mery khon ki gulkarian hain khak par In ka sehra bhi mery qatil k sar hai kia??? فکر کا یہ جانور پالا ہوا ہے شوق سے کیا بتائیں اب تمھیں پیتا ہے کیا کھاتا ہے کیا؟ Fikr ka ye janwar pala hua hai shouq se Kia batayen ab tmhin peeta hai kia , khata hai kia? کھیلتے ہیں اس سگ افکار سے ہم رات دن گیند پھینک کر   ...