سہل ممتنع
سہل کے لغوی معنی آسان ہے اور ممتنع کا مشکل
‘’اصطلاح میں ایسا شعر جو بظاہر آسان محسوس ہو مگر درحقیقت
ایسا کلام کہنا دشوار ہویا جس شعر کی نثر نہ کی جا سکتی ہو’’
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
میں نے جب لکھنا سیکھا تھا
پہلے تیرا نام لکھا تھا
- صنعت تکرار اور اس کی مثالیں یہاں پڑھیں
- صنعت تجنیس اور اس کی مثالیں یہاں پڑھیں
- صنعت مراعا ۃ النظیر اور اس کی مثالیں یہاں پڑھیں
- صنعت تضاد ، رعایت لفظی اور اس کی مثالیں یہاں پڑھیں
- صنعت لف و نشر اور اس کی مثالیں یہاں پڑھیں
- صنعت حسن تعلیل اور اس کی مثالیں یہاں پڑھیں
- صنعت مبالغہ کی تعریف اور مثالیں یہاں پڑھیں
![]() |
| سہل ممتنع||سہل ممتنع کی مثالیں||urdu ki aham sanateen |

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں