صنعت تجنیس
| صنعت تجنیس||تجنیس کی مثالیں||اردو کی مشہور صنعتیں||urdu ki mashhor Sanatain||Tajnees |
یہ صنعت شاعری ہے ۔
''کلام میں دو ایسے الفاظ استعمال کرنا جو تلفظ یا
املا یا دونوں میں مشابہت رکھتے ہوں لیکن
معنی میں اختلاف ہو''
تجنیس کی مثالیں
ہے لاکھ لاکھ شکر خدائے جلیل کا
جس نے در سخن سے بھرا منہ جلیل کا
مندرجہ بالا شعر میں '' جلیل'' پہلے مصرع میں اللہ تعالیٰ کی صفت جب کہ دوسرے مصرع میں شاعر کے تخلص کے طور پر آیا ہے لفظ ایک ہے لیکن معنی مختلف ہے ۔۔۔۔۔
یوسف سے عزیز کو کئی سال
زندان عزیز میں پھنسایا! !
اس شعر میں ''عزیز'' پیارے کے معنوں میں اور عزیز مصر کے طور پر آیا ہے
سر گرمی
کیا آپ صنعت تجنیس کی کوئی مثال دے سکتے ہیں ؟
کمنٹ کریں
آج کے مطالعے کے لیے ایک ورق مزید پڑھیں
- صنعت تکرار اور اس کی مثالیں یہاں پڑھیں
- صنعت تجنیس اور اس کی مثالیں یہاں پڑھیں
- صنعت مراعا ۃ النظیر اور اس کی مثالیں یہاں پڑھیں
- صنعت تضاد ، رعایت لفظی اور اس کی مثالیں یہاں پڑھیں
- صنعت لف و نشر اور اس کی مثالیں یہاں پڑھیں
- صنعت حسن تعلیل اور اس کی مثالیں یہاں پڑھیں
- صنعت مبالغہ کی تعریف اور مثالیں یہاں پڑھیں
- مٖغربی نقادوں کے تنقیدی نظریات پڑھیں
- افسانہ ’’باسودے کی مریم‘‘ از اسد محمد خان یہاں پڑھیں
- افسانہ ’’ ترلوچن‘‘ از اسد محمد خان پڑھنے کے لیے یہاں دبائیں
- ڈاکٹر اورنگ زیب نیازی کی نظمیں یہاں پڑھیں
- اردو کی اصناف نظم و نثر پڑھنے کے لیے یہاں دبائیں
- صنعت تجنیس||تجنیس کی مثالیں||اردو کی مشہور صنعتیں||urdu ki mashhor Sanatain||Tajnees
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں